turky-urdu-logo

ترک شہریوں کی طرف سے پاکستان میں نعمتوں کا دسترخوان

ترک شہریوں کی طرف سے پاکستان میں ضرورت مندوں کے لیے نعمتوں کا دسترخوان سجایا گیا۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی 1 میں افطاری سے کچھ دیر قبل تیاریاں شروع کی گئیں۔

سڑک کے کنارے لائن میں چٹائیاں بچھائی گئ اور میز پر پکوانوں کے برتن رکھے گئے۔

پاکستان میں زیر تعلیم ترک طلباء کی طرف سے قائم ایک غیر سرکاری تنظیم پاکستان ایلومنائی اینڈ ممبرز ایسوسی ایشن کے ممبرز میں موجود ترک طلبا نے بھی افطار کے دسترخوان تیار کرنے اور کھانا تقسیم کرنے میں مدد کی۔

ترک شہریوں کی طرف سے دی گئی افطاری میں تقریبا 250 سے زائد ضرورت مندوں نےروزہ افطار کیا۔

Read Previous

میانمار: آنگ سان سوچی کو عدالت نے کرپشن کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی

Read Next

روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

Leave a Reply