turky-urdu-logo

عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے مسجد الحرام کے 100 دروازے کھول دیے گئے

سعودی عرب میں عمومی صدارت حرمین شریفین نے زائرین کے بڑھتے ہوئے رش کو دیکھتے ہوئے عمرہ زائرین کی آمد ورفت کو آسان بنانے کی خاطر مسجد الحرام کے 100 دروازے کھول دیئے گئے۔

عمومی صدارت حرمین شریفین کی انتظامیہ نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ اژدہام کو روکنے اور گھٹن کے واقعات سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مسجد الحرام کی اسپیشل سکیورٹی فورس کے ساتھ رابطہ ہے، مسجدالحرام کے 100 دروازے کھولنے سے زائرین اور عمرے کے لئے آنے والوں کو بڑی سہولت ہو گی۔

Read Previous

عروج آفتاب گریمی ایوارڈ جتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئی

Read Next

یمن اور افغانستان میں کیا ہو رہا ہے؟

Leave a Reply