turky-urdu-logo

حماس نے 6 یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رفح میں ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔

حماس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کا منظر فلسطینی عوام اور مزاحمتی دھڑوں کے اتحاد کا عکاس ہے۔

فلسطینی عوام اور مزاحمتی دھڑوں کے درمیان ہم آہنگی گہری اور مضبوط ہے. آج یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران عوام کی بڑی تعداد میں شرکت دشمن اور اس کے حامیوں کے لیے نیا پیغام ہے۔

Read Previous

لاہور میں اسلامک آرٹ فیسٹیول شروع، ترک گروپ کی طرف سے رقص درویش کا مظاہرہ

Read Next

اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں: حاقان فیدان

Leave a Reply