ترکی کی تاریحی مسجد آیا صوفیہ میں 86 سال بعد تراویح کا اہتمام کیا گیا ۔
بڑی تعداد میں نمازیوں نے نماز تراویح کے اجتماع میں شرکت کی ۔ مسجد میں داخل ہونے کے لیے ماسک پہنا لازم ہے۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ترکی میں بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
آیا صوفیہ کو گزشتہ سال صدر ایردوان کے حکم پر میوزیم سے مسجد کا درجہ دیا گیا تھا۔
