turky-urdu-logo

پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چئیر مین علی شاہین کی نئے سال کی آمد پر مبارکباد

پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چئیر مین علی شاہین نے نئے سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہاکہ میرے تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو نیا سال بہت مبارک ہو۔

مجھے امید ہے کہ 2023 ترکیہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو اور مضبوط کرئے گا اور اقوام کے لیے خوشی اور خوشحالی لاے گا۔

ترکیہ زندہ باد ، پاکستان زندہ باد ، پاک ترک بھائی چارہ زندہ باد۔

 

Read Previous

ایران: گاڑیوں میں حجاب پہننا لازمی قرار

Read Next

اسرائیل کا دمشق کے ہوائی اڈے پر میزائل حملہ

Leave a Reply