turky-urdu-logo

پاکستان میں کورونا وائرس بے قابو: حکومت نے یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی

Shi’ite Muslims reach out to touch a model of a tomb, during the religious procession of Yaum-e-Ali, on the 21st day of the fasting month of Ramadan, marking the anniversary of the death of Imam Ali Ibn Abu Talib, son-in-law of Prophet Mohammad, in Lahore, Pakistan May 27, 2019. REUTERS/Mohsin Raza

وفاقی وزارت داخلہ نے کورونا کے پیش نظر ملک بھر میں یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔

وزرات داخلہ کے مطابق پابندی کا اطلاق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یوم علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کی مناسبت سے مجالس کی اجازت ہو گی۔

خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے یوم علیؓ کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد وزارت داخلہ نے بھی پابندی عائد کی ہے۔

Read Previous

بھارت کے باڈی بلڈر مسٹر انڈیا جگدیش کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے

Read Next

پاکستان: معصوم بچوں میں بھی کورونا پھیل رہا ہے

Leave a Reply