turky-urdu-logo

گالات سرائے نے 23واں بار ترک فٹبال لیگ اپنے نام کر لی

ترک فٹبال کلب گالات سرائے نے 23 واں بار ترک لیگ ٹائٹل کو اپنے نام کر لیا ہے
فائنل میں گالات سرائے کا مقابلہ انقرہ گوکو سے ہوا جس میں گالات سرائے نے انقرہ گوکو کو1۔4 سے شکست دی۔ گالات سرائے کی جانب سے باریس الپر یلماز اور سرجیو اولیویرا نےایک ایک گول کیا جبکہ مورو اکاردی نے میچ میں انقرہ کے خلاف دو گولز اسکور کر کے اپنی ٹیم کی فتح یقینی بنائی۔ اس فتح کے بعد گالات سرائے کے 85 پوائنٹس ہو گئے۔
گالات سرائے کو یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ کوالیفائی کرنے کے لیے پری کوالیفائی راؤنڈ جیتنا پڑے گا

Read Previous

ایردوان نے مسلسل تیسری بار ترکیہ کی صدارت کا حلف اٹھا لیا

Read Next

صدر رجب طیب ایردوان کی اتاترک کے مزار پر حاضری

Leave a Reply