turky-urdu-logo

انقرہ کے تعاون سے فیصل آباد میں فیوچر ورلڈ اسکول کی افتتاحی تقریب، سفیر عرفان نذیر اوغلو اور ڈاکٹر محمت طوراں کی شرکت



فیوچر ورلڈ اسکول کی افتتاحی تقریب میں تعلیم کے شعبے میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر اور تعلیمی مشیر نے مشترکہ طور پر شرکت کی۔


تقریب میں دونوں معزز شخصیات نے جدید تعلیم، سائنسی سوچ اور معیاری تدریسی نظام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نئے تعلیمی ادارے مستقبل کے معماروں کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔
فیوچر ورلڈ اسکول کا قیام دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی اشتراک، جدید نصاب اور عالمی معیار کی تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

Read Previous

پاکستان–ترکیہ توانائی تعاون میں بڑی پیش رفت، ترک وزیرِ توانائی کے دورۂ پاکستان کی تیاری مکمل

Read Next

ترکیہ کے لوگ پاکستان سے محبت کرتے ہیں، یاسین اکتائے

Leave a Reply