turky-urdu-logo

تركیہ كا پہلی قومی فرانسیسی باكسنگ ٹیم بنانے كے عزم كا اظہار

تركیہ نے ایک ابھرتی ہوئی کھیل ساوات، جسے فرانسیسی کک باکسنگ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی ٹیم بنانے كے عزم كا اظہار كیا ہے۔ ترقی پذیر کھیلوں کی فیڈریشن کے ساوات ڈویژن کے جنرل کوآرڈینیٹر، ستلمش کباروگلو، نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ قومی ٹیم بنانے کے بعد، وہ آنے والے مقابلے میں ترکیہ کی نمائندگی کامیابی سے کریں گے۔

قومی ٹیم کی تشکیل کے بعد، ترقیاتی سیمینارز، کوچنگ اور ریفری کورسز بھی کروائے جائیں گے۔

انہوں نے مزید یہ کہا کہ وہ فی الحال ان تمام مقاصد کے لیے بڑی محنت سے کام کر رہے ہیں۔ ساوات ایک ایسا کھیل ہے جو چھوٹے بچوں سے لے کر بوڑھے لوگوں اور معذور افراد کے لیے بھی ہے

Read Previous

ٹکا اور پی بی ایم، سماجی خدمت کے لیے متحد

Read Next

ترک صدر کی ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو کے صدرسے ٹیلی فونک بات چیت

Leave a Reply