2021 فارمولا گرینڈ پریکس 6 آذربائیجان میں منعقد ہوگی۔
ریس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں 51 لیپس ، 6 کلو میٹر کی جگہ پر منعقد ہو گی۔

کوالیفائنگ راونڈ کی شروات ہفتے سے ہوگی اور فائیل ریس اتوار کو منقد ہوگی۔
فارمولا 1گرینڈ پریکس کورونا وائرس کے پھیلاوکے بعد اس سال آذربائجان میں منعقد ہو رہی ہے۔

