turky-urdu-logo

مسجد نبوی کے سابق امام انتقال کر گئے

مسجد نبوی کے سابق امام اور سعودی عرب کے نامور  قاری شیخ محمدبن خلیل القاری انتقال کرگئے۔

شیخ محمدبن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت بھی کرچکے تھے۔

شیخ محمدبن خلیل القاری کا آبائی تعلق پاکستان کے بالائی علاقے  مظفر آباد آزادکشمیر سے تھا، ا ن کی نمازہ جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔

ان کے والد شیخ خلیل القاری بھی سعودی عرب کے معروف  قاری تھے اور متعدد ائمہ حرمین ان کے شاگرد رہ چکے ہیں۔

Read Previous

مرسین ترکیہ کی صدی کے سفر میں ہمارا ہراول دستہ ہوگا، صدر ایردوان

Read Next

ترکیہ، یوکرین کوروسی دفاعی نظام بھیجنے کی امریکی تجویر کو مسترد کرتا ہے، ترک وزیر خارجہ

Leave a Reply