turky-urdu-logo

فٹ بال: ترکش مڈ فیلڈر کوکو میں کورونا وائرس کی تصدیق

ترکش مڈ فیلڈر  کوکو      بھی کورونا وائرس کے وار سے نہ بچ سکے۔

سوشل میڈیا پر انکا کہنا تھا کہ انکا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

کوکو کا کہنا  تھا  کہ وہ جلد صحت یاب ہو کر پچ پر واپس آئیں گے۔

20 سال کوکو نے ڈچ فٹ بال کلب کے لیے 71 کھیلوں میں 10 گول کیے تھے۔

قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے دیگر ترک کھلاڑی جو کورونا وائر س میں مبتلا ہیں ان میں یوسف سیکی، کینین کرمان، کان ایہان، مریم دیمیریل ، زکی سیلیک اور کیگلر سنیکو شامل ہیں۔

Read Previous

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو کے خلاف عدالت میں سماعت

Read Next

یورپین ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ میں ترکی نے 3 تمغے اپنے نام کرلیے

Leave a Reply