turky-urdu-logo

فٹ بال: ترکی نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

ترکی نے ناروے کو فیفا ورلڈ کپ یورپین کوالیفائر مقابلے میں 0-3 سے شکست دے دی۔

گذشتہ میچ میں ترکی نے ہالینڈ کو 2 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دی تھی۔

ان فتوحات کے بعد ترکی نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائے کر لیا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک فٹ بال ٹیم کو   انکی جیت پر مبارکباد دی۔

صدر ایردوان نے خاص طور پر کپتان برک یلماز اور کوچ گنز کو مبارکباد پیش کی۔

Read Previous

غیر ملکی فوج کے انخلا سے خانہ جنگی اور افراتفری پھیل جائے گی، افغان قومی سلامتی کونسل

Read Next

سوئز نہر میں پھنسے بحری جہاز کو ریسکیو کر لیا گیا

Leave a Reply