
خاتون اول امینہ ایردوان نے حطائے میں زلزلہ متاثرین سے ملاقات کی۔
امینہ ایردوان نے حطائے صوبہ کے قطر ترکیہ برادرانہ کنٹینر سٹی میں مقیم زلزلہ متاثرین سے ملاقات کی۔
خاتون اول نے کنٹینر سٹی میں جاری انتظامات کا جائزہ لیا اور ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت بھی کی۔