turky-urdu-logo

عرب دنیا کی پہلی خاتون خلا باز کا انتخاب

متحدہ عرب امارات  نے  اپنی پہلی خاتون خلاباز کا انتخاب کر لیا۔

27 سالہ نورہ ال متروشی    میکنیکل انجینئر ہیں اور اس وقت  ابو دابی کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں کام کر رہی ہیں۔

نورہ کو متحدہ عرب امارات نے ناسا  2021 کی خلا بازوں  کی ٹیم کے لیے منتخب کیا ہے۔

نورہ امریکہ میں خلا بازی  کی تعلیم حاصل کریں گی۔

Read Previous

کورونا وبا کے پھیلاو کی بڑی وجہ سامنے آگئی، عالمی ادارہ صحت

Read Next

پاکستانی تاجر امریکی جاسوس کو 12 سال قید کی سزا

Leave a Reply