
باسکٹ بال یورولیگ کے راونڈ 5 کے دوران ترک کلب فینز باحس کو ریل مادرید سے شکست کا سامنا۔
ریل مادرید نے 70-69 کے اسکور سے فینز باحس کو شکست دی۔
ریل مادرید کے کھلاڑی فیبن کازر میچ میں 16 پوائنٹس حاصل کرکے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے کھلاڑی رہے۔
ریل مادرید کے ہیرٹل نے 10 پوائنٹس حاصل کیے اور وینسیٹ پایور 5 پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
فینز باحس کے کھلاڑی نانڈو دی کولو نے 11 پوائنٹس حاصل کیے اور جین ویزلی 10 پوائٹتس حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
فینز باحس نے اس میچ کے بعد اپنی تیسری شکست کا سامنا کیا جبکہ ریل مادرید یورولیگ کے دوران 4 جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔