turky-urdu-logo

مسجد الحرام میں خواتین سیکیورٹی اہلکار تعینات

مسجد الحرام میں خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں  تعینات  کر دیا گیا۔

صحن مطاف میں مامور خاتون اہلکار کی تصویر سعودی وزارت داخلہ کی تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاونٹ پر شئیر کی گئی۔

خواتین اہلکار، خواتین عمرہ زائرین کورہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہی ہیں۔

اس سے پہلے بھی خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور تکنیکی  محکموں میں بھی تعینات کیا جا چکا ہے۔

Read Previous

جنوبی ترکی میں رومن دور کی دو ہزار سال پرانی گلی دریافت

Read Next

ترکش کراٹے فیڈریشن کے صدر کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

Leave a Reply