اسرا بلگچ کی ساتھی اداکار مرات یلدیم کے ساتھ خوبصورت تصاویر کو فینز نے بہت پسند کیا۔
معروف ترک اداکارہ اسرا بلگچ نے تاریخی ڈرامہ ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کیا تھا۔
اسرا نے اپنے انسٹا گرام پر مرات یلدریم کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت تصویر شئیر کی جیسے انکے فینز نے بہت پسند کیا۔

اسرا نے یہ تصویر رامو ڈرامہ کی شوٹنگ کے آخری دن کی یاد میں لی تھی۔
اسرا نے تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ مرات یلدریم کا شکریہ ادا کیا۔
اسرا کا کہنا تھا کہ وہ مرات یلدریم کی بہت شکر گزار ہیں اور انہیں انکےساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا ہے۔
مرات یلدریم نے بھی انسٹا گرام پر اس تصویر کو پوسٹ کیا۔

انکا کہنا تھا کہ انہے بھی اسرا کے ساتھ کام کر کے بہت خوشی محسوس ہوئی۔
اسرا اور مرات رامو ڈرامہ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

