turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کی نئی تصاویر میں انکو پہچاننا ناممکن،کیا یہ انگین ہی ہیں؟

معروف ترک اداکار انگین التا ن  اپنی حالیہ تصویر میں مکمل طور پر ناقابل شناخت نظر آرہے ہیں۔

انگین التان نے انسٹا گرام پر ماسک  اور کالی ہوڈی پہنے ہوئے اپنی تصاویر شئیر کی ۔

انہوں نے یہ تصویر بنا کسی عنوان کے پوسٹ کی۔

تصویر میں انگین کو پہچانا نہیں جا سکتا۔

اس سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی سرفنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو  شئیر کی جسے انکے فینز نے بہت پسند کیا۔

Read Previous

پاکستان اور ایران کی سرحد پر 6 تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ، معاہدہ طے پا گیا

Read Next

خاتون اول ہوشیار : دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائٹ متعارف

Leave a Reply