turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کے کردار ترگت الپ اور بامسی پاکستان پہنچ گئے

ارطغرل کے معروف اداکار ترگت الپ اور بامسی الپ پاکستان پہنچ گئے۔

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار نورتین سونمیز اور چنگیز کوکون ملک کے دورے پر ہیں اور اپنے مداحوں سے ملاقات کریں گے۔

چنگیز نے ٹی وی سیریز میں ترگت بے اور ارطغرل کے قریبی ساتھی کا کردار ادا کیا جبکہ نورتین نے بامسی بے کا کردار ادا کیا۔

ترکش ڈرامے ارطغرل غازی نے پاکستان میں نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔

سیریز کی نہ صرف خوب تعریف کی گئی بلکہ اس کی کاسٹ اور کرداروں کو بھی پاکستانی عوام نے خوب پسند کیا ۔

ارطغرل غازی کو پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر نشر کیا گیا ۔

Read Previous

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت کی بڑی ڈیل

Read Next

پاکستان میں ترک ٹیکنالوجی سے جنگی بحری جہاز میلجم کی تیاری کی افتتاحی تقریب منعقد

Leave a Reply