مشہور ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کرداروں میں شامل جلال آل المعروف غازی عبدالرحمان الپ امریکا کے دورے پر ہیں ۔
جہاں وہ مشہورپاکستانی صحافی عارف حقی عارف کے مہمان بنے ۔
ڈاکٹر جواد عارف نے اپنی رہائش گاہ پر اجتماعی سحری کا اہتمام کیا ۔
جلال آل کی جانب سے ترجمانی کے فرائض جسیم غازی کلچ نے انجام دیئے جسیم غازی کلچ بھی ارطغرل غازی کے ایک اور کردار غازی کلچ کے بیٹے ہیں اور روزویل میں ہی رہتے ہیں ۔
سحری کے بعد نمازفجر بھی جلال آل کی امامت میں ادا کی گئی ۔
عارف حقی عارف نے جلال آل کو جناح کیپ اور ڈاکٹر جواد عارف نے چترالی ٹوپی تحفے میں دی ۔
جلال آل کی جانب سے ترجمانی کے فرائض جسیم غازی کلچ نے انجام دیئے جسیم غازی کلچ بھی ارطغرل غازی کے ایک اور کردار غازی کلچ کے بیٹے ہیں اور روزویل میں ہی رہتے ہیں ۔
Tags: ارطغرل غازی جلال آل