turky-urdu-logo

انگین التان صرف تلوار بازی ہی نہیں سرفنگ میں بھی ماہر ہیں

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان  صرف تلوار بازی کے ہی نہیں سر فنگ کے بھی شوقین نکلے۔

انگین التان نے سوشل میڈیا پر  اپنی سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے  وائرل ہو گئی۔

انگین التان کی اس ویڈیو کو انکے فینز نے بہت پسند کیا۔

ویڈیو میں انگین التان کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے  سرفنگ  کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Read Previous

دنیا کو بچانا ہے ،واٹس ایپ نے نئے اسٹیکرز متعارف کروادیے

Read Next

البانیہ کی مسجد پر مسلح شخص کا حملہ ، 5 نمازی زخمی

Leave a Reply