turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اسرائیل پر اسلحے کی پابندی کا مطالبہ

صدر ایردوان نے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ لبنان اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے اسلحے کی پابندی لازمی ہے۔ انہوں نے کہا یہ آگ رفتہ رفتہ دیگر عرب ممالک تک بھی پھیلے گی، عرب ممالک کے لیے اس کے خلاف کھڑا ہونا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔

Read Previous

پاکستان خطے میں استحکام چاہتا ہے، افغان سرزمین کا دہشتگردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا،وزیرِ اعظم پاکستان کا ایس سی او کانفرنس سے خطاب۔

Read Next

عالمی نظام ایک مخصوص اقلیت کے مفادات کے لیے بنایا گیا ہے۔وزیرِ خارجہ حاقان فیدان

Leave a Reply