turky-urdu-logo

ترکیہ کو مضبوط تر بنانے کے لیے پر عزم ہیں ، صدر ایردوان

صدر اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیرمین رجب طیب ایردوان نے اوردو میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کیا۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ صدیوں بعد ہم نے ایک بار پھر اپنی ریاست کو طاقتور ، اپنے ملک کو خوشحال اور اپنی قوم کی زندگیوں کو بہتر بنانے کی طرف قدم اٹھایا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے ملک کو صدیوں پہلے پہنچے نقصان کی تلافی کرتے ہوئے اسکو ایک عظیم ریاست بنانے کی جدوجہد کی ہے۔

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اب تک اوردو میں TL62 بلین مالیت کی عوامی سرمایہ کاری کی ہے۔

Read Previous

منظم ادارہ سازی، ٹکا نے بلقان میں 5000 منصوبے مکمل کرلیے

Read Next

ترکیہ انتخابات: پاکستان میں مقیم ترک شہریوں کی جانب سے ووٹنگ کا آغاز

Leave a Reply