turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی فرانسیسی صدر میکرون سے ٹیلیفونک بات چیت

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔

اس بات چیت میں ترکیہ اور فرانس کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر ایردوان نے کہا کہ ترکیہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے، منصفانہ اور دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

فرانسیسی صدر سے بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فلسطینیوں کو مصر، اردن یا کسی اور تیسرے ملک میں منتقل کرنے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے۔

Read Previous

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

Read Next

‎ترکیہ ایمبیسی کے مذہبی امور کے اتاشی ڈاکٹر عبدالرحمان کا چارسدہ میں پانی کے کنویں کا افتتاح

Leave a Reply