turky-urdu-logo

صدر رجب طیب ایردوان اور صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود کی ٹیلی فونک ملاقات

ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملا قات میں ترکیہ۔صومالیہ تعلقات، صومالیہ۔ایتھوپیا کشیدگی اور علاقائی و بین الاقوامی حالات پر بات چیت کی گئی ہے۔

ذاکرات میں صدر ایردوان نے ترکیہ اور صومالیہ کے باہمی تعاون پر زور دیا اور کہا ہے کہ

ترکیہ، صومالیہ کو ایتھوپیا کے ساتھ  درپیش کشیدگی کے حل کے لئے کوششیں جاری رکھے گا۔

ہم، دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کے لئے، آج ترکیہ میں متوقع دوسرے مذاکراتی دور سے ٹھوس نتائج کے منتظر ہیں۔

Read Previous

حماس کی جانب سے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان

Read Next

چینی وزیر خارجه کی ایران کو حمایت کی یقین دہانی

Leave a Reply