
ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نےنئے سال کی آمد پر مبارکباد ہیش کی۔
انکا کہنا تھا کہ میں تمام دنیا خاص طور ہر اپنے ترکش بھائیوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتا ہوں۔
میری دعا ہے کہ یہ سال خوشحالی ، خوشی ، امن اور سکون سے بھر پور ہو۔
نئے سال کے لیے پرتپاک مبارکباد اور نیک خواہشات۔