
ترکش کافی پر مبنی دستاویزی فلم امریکہ کے 6 شہروں میں نشر کی جائے گی۔
یہ دستاویزی فلم ترک کافی کو فروغ دینے کے لیےدکھائی جا رہی ہے ، ترکش کافی کو امریکہ میں مختلف طریقوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
5 دسمبر کو ورلڈ کافی ڈے کے موقع کر یہ دستاویزی فلم دکھائی جائے گی۔
فلم کا نام ترک کافی ٹیلز آف اناطولیہ رکھا گیا ہے۔
دستاویزی فلم کو نیو یارک، واشنگٹن ڈی سی ، بوسٹن، لاس اینجیلس، لاس ویگس اور سان فرینسیسکو میں دکھایا جائے گا۔