turky-urdu-logo

بھارت کا اسرائیل کو غزہ جنگ کے دوران اسلحہ فروخت کرنے کا انکشاف

بھارتی سرکاری اسلحہ ساز کمپنی میونیشنز انڈیا لمیٹد کو جنوری 2024 میں اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کی اجازت مِلی ۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایم آئی لمیٹد کو مودی سرکار کی جانب سے اسلحہ فروخت کرنے کی اجازت ملی تھی ، جس کے نتیجے میں اس کمپنی نے اسرائیل کو غزہ جنگ کے دوران مختلف قسم کا اسلحہ فروخت کیا جو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں کام آیا۔

اس کے علاوہ بھی ایک بھارتی نجی اسلحہ ساز کمپنی اسرائیل کو بارودی مواد ، کیمیکلز اور مختلف قسم کے جنگی آلات فراہم کرتی رہی ہے۔

Read Previous

امیر کویت کا دورہ انقرہ

Read Next

ترک صدر کی غزہ پر برازیل کے موقف کی تعریف

Leave a Reply