turky-urdu-logo

کرکٹ: آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی کھلاڑی پیٹ کمنز نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔

ٹوئٹر پر آسٹریلوی کپتان کمنز نے رمضان المبارک کے حوالے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کراتے ہوئے لکھا میں اپنے تمام دوستوں اور ان کے اہل خانہ کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Read Previous

واٹس ایپ پرائیویسی میں ایک اور نئے فیچر کا اضافہ

Read Next

رمضان المبارک کی آمد پرمسجد نبوی کی پرانی عمارت تمام زائرین کے لیے کھول دی گئی

Leave a Reply