turky-urdu-logo

کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا سب ویرینٹ بھی سامنے آ گیا

الجزائر میں اومی کرون کا سب ویرینٹ سامنے آگیا۔

الجزائر میں کورونا کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

یورپی سائنسدانوں کے مطابق بی اے ٹو اومی کرون سے ڈیڑھ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔

دوسری جانب قطر نے 5 سے 11 سال کے بچوں کوکورونا ویکسین لگانےکی منظوری دے دی، بچوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔

ادھر  اٹلی میں کورونا کے مزید ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور برطانیہ میں کیسز کی تعداد 62 ہزار سے زائد رہی۔

Read Previous

عالمی وبا کے باوجود ترکی میں تعلیم و تدریس کا سلسلہ رکا نہییں، صدر ایردوان

Read Next

گوگل کی بڑی سہولت واٹس ایپ کے لیے ختم ہونے کے قریب

Leave a Reply