turky-urdu-logo

سعودی حکومت نے ماسک نہ پہنے پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کر دیا

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پرجرمانہ دگنا کردیا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ماسک نہ پہننے کی پہلی بارخلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مسلسل خلاف ورزی پرجرمانہ دگنا ہوگا اور زیادہ سے زیادہ جرمانہ ایک لاکھ ریال ہوگا۔

وزارت داخلہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ میڈیکل اور کپڑوں والے ماسک لازمی پہنیں اور کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کریں۔

Read Previous

متحدہ عرب امارات نے ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنادیا

Read Next

چین: سرمائی اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب میں عالمی رہنماوں کی شرکت

Leave a Reply