turky-urdu-logo

کورونا وائرس: بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔

سول ایوی ایشن کے ہدایت نامے کے مطابق کیٹیگری سی میں شامل ملکوں سے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے فیصلہ کیا ہے۔

کیٹیگری سی سے آنے والے پاکستانیوں کو استثنیٰ سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق 15سے 18 سال کی عمر کے مسافروں کو ایک ڈوز کے ساتھ 31 جنوری تک پاکستان سفر کی اجازت ہو گی۔

کورونا ویکسینیشن کے مکمل ڈوز کے بغیر پاکستان کے سفر کی سہولت کے اجازت نامے میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

Read Previous

سعودی عرب: مسجد الحرام سمیت ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقاء کی ادائیگی

Read Next

پاکستان کا ڈرائیوان میوزک کانسرٹ کیٹگری میں عالی ریکارڈ قائم

Leave a Reply