turky-urdu-logo

ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی کا ہزارہ یونیورسٹی کا  دورہ

ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی ٹکا کے کو آرڈینیٹر نے ہزارہ یونیورسٹی کا  دورہ کیا۔

دورے کے دوران ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محسن نواز سے ملاقات کی۔

انہوں نے یونیورسٹی میں جاری پروگراموں کا جائزہ بھی لیا۔

ملاقات کا مقصد باہمی علمی اور تحقیقی پیشرفت کے لیے تعلقات کو مضبوط بنانا اور تعاون کو فروغ دینا تھا۔

Read Previous

ترکیہ کو خونی تنازعوں میں الجھانے کی کوششیں ناکام رہیں گی،صدر ایردوان

Read Next

سعودی عرب نے براہ راست سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ترکیہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی منظوری دے دی

Leave a Reply