استنبول میں پاکستان کے قونصل جنرل نعمان اسلم نے ترک میڈیا ادارے کے چیف ایڈیٹر کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات میں ظہرانے کا انتظام کیا گیا تھا۔
ملاقات میں ترکیہ اور پاکستان کے مابین متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔