
ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی نے مردان کے کمیشنر شوکت یوسفزئی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مختلف پبلک ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔
ملاقات کے دوران سرکاری شعبوں میں خدمات کو بڑھانے کے لیے سرکاری محکموں اور ٹکا کے مابین باہمی تعاون کی کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔