بھارت کے بزدلانہ حملوں کے تناظر میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 2 ارب روپے کا انٹرنل سیکیورٹی فنڈ جاری کر دیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب سے 2 ارب روپے کا انٹرنل سکیورٹی فنڈ جاری کیا گیا ہے۔
پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ایمرجنسی حفاظتی انتظامات کیلئے 2 ارب روپے جاری کر دیے گئے۔
ضلعی انتظامیہ کو راشن، ادویات اور فیول سمیت ضروری سامان میں دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت جاری۔
Tags: پاکستان وزیراعلی پنجاب
