
ترک وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی آج ترکی پہنچے گے۔
ترک وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ وانگ لی بدھ سے جمعہ تک ترکی کا دورہ کریں گے۔
پریس ریلیز کے مطابق اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات کے علاوہ موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جا ئے گا۔
پریس ریلیز میں مزید کہا گیا کہ صدر رجب طیب ایردوان چینی وزیر خارجہ کا استقبال کریں گے۔