turky-urdu-logo

بھارت اور پاکستان جنگ بندی پر تیار ہو گئے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ بندی پر رضامند ہو گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے ہوش مندی کا مظاہرہ کیا۔

دانشمندی اور تدبر کا مظاہرہ کرنے پر میں پاکستان اور بھارت دونوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امریکا کی ثالثی میں دونوں ممالک نے جنگ مندی قبول کر لی ہے۔

Read Previous

پاک فوج کا بڑا وار: راجوڑی میں دہشتگردوں کا سہولت کار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک

Read Next

آپریشن آئرن وال(بنیان مرصوص )قوم کو خوش اور متحد کرنے والا آپریشن

Leave a Reply