بھارتی کسانوں کا ایک سال سے جاری احتجاج رنگ لے آیا،حکومت نے متنازع قوانین واپس لے لئے
بھارتی حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف ایک سال سے جاری احتجاج کے بعد اب ہزاروں کسان اپنا سامان سمیٹ کر اپنے گھروں کی جانب رواں ہیں۔ گزشتہ مہینے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے
