فریڈم فلوٹیلا کا مدلین امدادی قافلہ مصری بندرگاہ پہنچ گیا، کل صبح غزہ کی جانب روانگی متوقع
اہلِ غزہ کے لیے بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیم 'فریڈم فلوٹیلا' کے کارکنوں پر مشتمل امدادی قافلہ 'مدلین ' مصر کی بندرگاہ پر پہنچ چکا ہے اور کل صبح یہ غزہ کی جانب روانہ ہوگا۔
