turky-urdu-logo
  1. Home
  2. اہم ترین

Category: دنیا

یوکرینی صدر نے روس کے لئے جاسوسی کرنے پر انٹلی جنس چیف اور سٹیٹ پراسیکیوٹرکو برطرف کر دیا

یوکرینی صدر نے روس کے لئے جاسوسی کرنے پر انٹلی جنس چیف اور سٹیٹ پراسیکیوٹرکو برطرف کر دیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نےروس کے ساتھ تعاون اور ملک سے غداری کے الزامات پر سکیورٹی سروسز کے سربراہ اور سٹیٹ پراسیکیوٹر کو برطرف کر دیا ہے۔جبکہ دونوں محکموں کے درجنوں ملازمین کوبھی حراست

یو اے ای نے جمال خاشقجی کے وکیل کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا

یو اے ای نے جمال خاشقجی کے وکیل کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکی شہری اور سماجی حقوق کے وکیل کو منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار کر لیا ہے، انہوں نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے وکیل کے طور پر بھی

امریکہ:ہیلی کاپٹر گرنے سے 14  نیوی اہلکارہلاک ہوگئے

امریکہ:ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 نیوی اہلکارہلاک ہوگئے

امریکہ میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ ہیلی کاپٹر گرنے کا یہ واقعہ امریکی ریاست میکسیکو میں ہوا ،گر کر تباہ ہونے والا

فلسطینی عوام علیحدہ ریاست کا حق رکھتے ہیں،امریکی صدر

فلسطینی عوام علیحدہ ریاست کا حق رکھتے ہیں،امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام علیحدہ ریاست کا حق رکھتے ہیں۔ بیت لحم میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں امریکی صدر بائیڈن نے فلسطینی

جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے ایران کےخلاف طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے ،امریکی صدر

جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے ایران کےخلاف طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے ،امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے دور رکھنے کے لیے وہ ’آخری حربے‘ کے طور پر طاقت کا استعمال کریں گے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اقتدار سنبھالنے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے پہلے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے پہلے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے ممالک کے اپنے پہلے دورے کے سلسلے میں اسرائیل پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ اور نگراں وزیراعظم یائر لپید نے کیا۔ عالمی

امریکہ: صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ، آج اسرائیل پہنچیں گے

امریکہ: صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ، آج اسرائیل پہنچیں گے

امریکی صدر جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے اہم دورے کے آغاز پرآج ا سرائیل پہنچ رہے ہیں جہاں وہ خطےکی مجموعی صورتحال،باہمی تعلقات اور خلیجی اتحادیوں کو تیل کی پیداوار بڑھانے سمیت دیگر ’اہم‘ امور

روسی صدر 19 جولائی کو ایران جائیں گے، ترک اور ایرانی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے

روسی صدر 19 جولائی کو ایران جائیں گے، ترک اور ایرانی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن آئندہ ہفتے منگل کو تہران کے دورے کے دوران اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کرنے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ اگلے وزیراعظم کے انتخاب

جی ۔20ممالک کےوزرائے خارجہ کا دو روزہ اہم اجلاس آج ہو گا

جی ۔20ممالک کےوزرائے خارجہ کا دو روزہ اہم اجلاس آج ہو گا

جی ۔20ممالک کےوزرائے خارجہ کا دو روزہ اہم اجلاس تنظیم کے موجودہ صدر انڈونیشیاکی میزبانی میں شروع ہورہا ہے۔ “ایک ساتھ زیادہ پرامن، مستحکم اور خوشحال دنیا کی تعمیر” کے موضوع کے تحت یہ اجلاس