یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی غزہ کی جانب روانہ
اسرائیل کی راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے، اور حماس کے اسرائیلی خاتون یرغمالی اربل یہود اور دیگر دو افراد کو رہا کرنے پر اتفاق کے بعدہزاروں فلسطینی آج غزہ کے شمالی علاقوں کی طرف روانہ ہوئے
