ترکیہ اور پاکستان کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ترکی کے وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل نے وزیرِاعظم سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکی کے درمیان توانائی، پیٹرولیم اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال
Read More
