turky-urdu-logo

کیپاڈوکیا: سال کے پہلے پانچ ماہ میں 10 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد

یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل سیاحتی علاقے کیپاڈوکیا کا سال کے پہلے 5 مہینوں میں10 لاکھ سے زائد سیاحوں دورہ کیا۔
نو شہر کے گورنر کے اعدادوشمار کے مطابق کیپاڈوکیا جو کہ اپنی قدرتی، تاریخی اور ثقافتی دولت اور پریوں کی چمنیوں کی وجہ سے مشہور ہے ۔

اس سال اب تک 11 لاکھ 33 ہزار 491 سیاحوں نے سیر کی جبکہ 2019 میں 11 لاکھ 34 ہزار ، 2020 میں 3 لاکھ 22 ہزار 894 سیاح اور 2021 میں 3 لاکھ 33 ہزار 633 سیاحوں نے اس علاقے کی سیر کی۔

کورونا وائرس کی بڑھتے ہوئے خطرے کے باعث سال 2020 اور 2021 میں سیاحوں کی آمد باقی سالوں کے مطابق کم رہی۔

Read Previous

پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز سعودی عرب پہنچ گئی

Read Next

مکہ مکرمہ :عازمین حج کے لئے3ہزار عمارتیں اور ہوٹلوں کےاڑھائی لاکھ کمرے تیار کر لیے گئے

Leave a Reply