
ترک خاتون باکسر نے اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔
اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار ترکی نے خواتین کے باکسنگ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔
23 سالہ ترک خاتون باکسر بوسیناز سرمینلی نے گولڈ میڈل جیت کر ترکی کو اس اعزاز سے نوازا۔
صدر ایردوان نے خاتون باکسر کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی۔