turky-urdu-logo

برطانوی ہدایت کار ترکی میں مزید فلمیں بنانے کے خواہشمند

برطانوی ہدایت کار ریچی   نے کہا کہ وہ ترکی میں مزید فلمیں بنانے کے خواہشمند ہیں۔

 ریچی دنیا کے بہترین  ہدایت کاروں میں سے ایک ہیں۔

ریچی  اناطولیا کے صوبے میں اپنی فلم  فائیو آئز کی  شوٹینگ کر رہے ہیں۔

ریچی شرلوک ہولمز ، دی جینٹل مین   جیسی مشہور فلموں  کی وجہ سے دنیا میں جانے جاتے ہیں۔

ریچی   نے ٹویٹر پر کہا کہ انہیں ترکی بہت پسند  ہے یہاں کی ثقافت ،پورانی عمارتیں آپکو اپنے  جادو میں قید کر لیتی ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ کہ دو مہینوں کی شوٹنگ کے بعد اب میرا دل کرتا ہے  کہ میں اپنی سب فلمیں یہیں شوٹ کروں۔

Read Previous

ترک صوبے آرتین میں 60 جلے ہوئے گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ

Read Next

مشرقی ترکی میں 4.3 شدت زلزلے کے جھٹکے

Leave a Reply