turky-urdu-logo

ترک خاندان نے سائیکل پر 30 ممالک کی سیر کر لی

ترک خاندان نے سائیکل پر 30 ممالک کی سیر مکمل کر لی۔

ترکی کا ایک خاندان آج بھی سائیکل پر سفر کرنا بہت پسند کرتا ہے۔

ترکی کی ساریہان فیملی 2005 سے مختلف ممالک میں سائیکل کی مدد سے سفر کر رہی ہے۔

ترک فیملی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک 30 ممالک میں سائیکل پر سیر کی ہے ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ انہیں ایک ساتھ سائیکل کی سیر کرنے میں بہت مزہ آتا ہے اس طرح وہ قدرت کے اور زیادہ قریب رہ پاتے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترک فیملی نے سائیکل کے عالمی دن کے موقعے پر اپنی سفر کی کہانی سے لوگوں کو روشناس کروایا۔

انکا کہنا تھا کہ سائیل چلانا انکا کوئی مقصد نہیں مگر یہ انکو قدرت کے زیادہ قریب جانے میں مدد دیتا ہے۔

یہ ترک خاندان اپنے آپ کو ایسا خاندان قرار دیتے ہیں جو قدرت سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتا ہے۔

Read Previous

ترک خواتین ٹیم نے اٹلی میں ہونے والی وویمنز والی بال نیشنز لیگ میں چین کو شکست دے دی

Read Next

انڈونیشیا نے اس سال بھی اپنے شہریوں کو حج پر جانے کی اجازت نہیں دی

Leave a Reply