ترک دفاعی کمپنی بیاکرکے تیار کردہ جیٹ طیارہ بیرکتار اکینسی نے ” IHA-230″ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے بیان کے مطابق یہ میزائل 140 کلومیٹر (90 میل) تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
IHA-230″ میزائل کو سائنوپ فائرنگ رینج میں فائر کیا گیا، اس نے براہ راست بحیرہ اسود میں 140 کلومیٹر دور پوائنٹ کو نشانہ بنایا۔
Tags: بیرکتار
