turky-urdu-logo

آذربائیجان کا قدیم شہر شوشا 2023 کے لیے ترکیک ورلڈ کا ثقافتی دارالحکومت قرار

ترکی کے شہر برسا میں بین الاقوامی تنظیم برائے ترک ثقافت کے غیرمعمولی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ آذربائیجان میں کاراباخ کے سب سے خوب صورت شہر شوشا 2023کیلئے ترک اقوام کا ثقافتی مرکز قراردیاجائے۔رواں برس یہ اعزاز ترکی کے شہر برسا کے پاس ہے۔ کاراباخ کا  شوشا اپنے بھرپور اور ثقافتی ورثے کیلئے جانا جاتا ہے ، 2020میں تین دہائیوں کے بعد آرمینائی قبضے سے آزاد ہوا۔

Read Previous

امریکہ اور پاکستان کے تعلقات طویل عرصے کے لیےکشیدہ ہونے والے ہیں،سابق امریکی فوجی

Read Next

معاشی بدحالی کا شکار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

Leave a Reply